پاکستانتازہ ترینساہیوالسیاست

پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ آفس ساہیوال میں کنٹونمنٹ بورڈ کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ آفس ساہیوال میں کنٹونمنٹ بورڈ کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
اجلاس کا مقصد کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں ڈور ٹو ڈور کمپین کی جائے اجلاس کی صدارت ضلعی صدر رانا آفتاب احمد خاں نے کی اجلاس میں نائب صدر ویسٹ پنجاب شکیل احمد خان نیازی صاحب , ضلعی جنرل سیکرٹری pti ملک فیصل جلال ڈھکو ,ضلعی اڈیشنل جنرل سیکرٹری سید رضوان مظفر شاہ , ضلعی فنانس سیکرٹری pti جاوید باجوہ, تحصیل جنرل سیکرٹریpti ساہیوال عظیم اعظم خان, عصمت نواز خاں , محمد عیتق تحصیل انفارمیشن سیکرٹری pti احمد قیوم , ڈپٹی جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب مہر عامر ضیاء تلہ ایڈووکیٹ , سٹی ڈپٹی سیکرٹری ویلفیئر ونگ رانا مقصود خاں ,ضلعی صدر انصاف ٹریڈرز ونگ, شیخ نعمان آصف, سٹی صدر انصاف ٹریڈرز ونگ چوہدری رفاقت , ضلعی صدر یوتھ ونگ رائے نوریز شکور , ضلعی انفارمیشن سیکرٹری یوتھ ونگ شہزاد مہدی , شہباز طیب بلال خاں , عمر خان, موجود تھے- شکیل احمد خان صاحب نے کہا pti کے تمام عہدیدار اور pti کے تمام ونگز کے عہدے دار کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں بھرپور طریقے سے ڈور ٹو ڈور الیکشن کی کمپین کرے.

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button