پاکپتنپاکستانتازہ ترین

پاکپتن: نورپور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار نے تھانہ ڈلوریام کا وزٹ

پاکپتن نورپور۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار نے تھانہ ڈلوریام کا وزٹ کیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار نے تھانہ ڈلوریام کا وزٹ کیا اورتھانہ کا ریکارڈ چیک کیا۔تھانہ جات کے فرنٹ ڈیسک پر آن لائن ریکارڈ کو چیک کیا اور بروقت ریکارڈ کی اپڈیشن پر زور دیا۔تھانہ جات کی حوالات کی سیکیورٹی، صفائی کا جائزہ لیا اور حوالات میں بند ملزمان سے کی تفصیلات چیک کیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button