پاکستانتازہ ترینساہیوالسیاست

ساہیوال: اتحاد گروپ بزنس گروپ اور عوامی گروپ کے ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدواران نے وسیم حفیظ کے ہمراہ ساہیوال کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا

ساہیوال اتحاد گروپ بزنس گروپ اور عوامی گروپ کے ایسوسی ایٹ کلاس کے امیدواران نے وسیم حفیظ کے ہمراہ ساہیوال کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا اور تاجران سے ان امید واران کے لئے ووٹ کا کہا جس پر ساہیوال کے تاجروں نے نہ صرف ووٹ دینے بلکے بھرپور سپورٹ کرنے کا ا علا ن کر دیا اور کہا کے ہماری تمام تر ہمدريان اتحاد گروپ کے امید واروں کے لئے ہیں اللّه ان کو کامیابی عطاء فرما ے
مرزا عرفان لطیف نے کہا کہ ہم لوگ ہمیشہ تاجر وں کے مسائل کو حل کرنے میں بھرپور ساتھ دین گیں اور تاجروں کی ہر مشکل کو آسانی میں بدلنا ہماری اولین ترجیح ہو گی اور ہم تاجروں کے کاروبار کے موا قع پیدا کرنے کے لئے ہر طرح کے اقدامات اٹھایں گے اور آخر میں مرزا عرفان لطیف نے تمام تاجروں کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button