پاکستانتازہ ترینجرائمچیچہ وطنی

کسووال: پولیس کی اہم کاروائی بدنامے زمانہ منشیات فروش گرفتار

کسووال پولیس کی اہم کاروائی بدنامے زمانہ منشیات فروش گرفتار،
تفصیل کے مطابق ڈی پی او ساہیوال صادق حسین بلوچ کی زیر نگرانی ڈی ایس پی چیچہ وطنی اکمل رسول نادر کے احکامات پہ عمل کرتے ہوئے ایس ایچ او کسووال حافظ اطہر رشید کی ٹیم کے اہم کھلاڑی اے ایس آئی امجد ڈوگر کی اہم کاروائی بدنامے زمانہ منشیات فروش فرحت حیات ولد مظہر حیات قوم سدھریچ سکنہ 44/15 ایل کو اڈا اقبال نگر سے مخبر کی اطلاع پر 1200 گرام چرس سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس تھانہ کسووال کی اس اہم کروائی کو علاقہ کسووال کی عوام نے سراہتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ نئے ایس ایچ او کی تعیناتی سے علاقہ کسووال میں منشیات فروشی پہ قابو پایا جاسکے گا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button