پاکستانتازہ ترینجرائمعارف والا

عارف والا چوک کمہاراں والا میں ٹرانسپورٹرز کے درمیان لڑائی، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

عارف والا چوک کمہاراں والا میں ٹرانسپورٹرز کے درمیان لڑائی، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی جاں بحق ہونے والوں میں ساجد محمود ولد شوکت اور مشتاق ولد شریف سکنہ چک 59 ای بی شامل ہیں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے زخمی ہونے والے شہباز نامی شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا پولیس تھانہ سٹی مصروف تفتیش ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button