پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنیسیاست

اکیسویں سالگرہ کا کیک سب آفس آلپاکستان میڈیا کونسل میں کاٹا

چیچہ وطنی : سابق صدر بار چوہدری اشفاق ولی ایڈووکیٹ صاحب نے امیدوار برائے صدر بار چیچہ وطنی چوہدری اصغر علی سندھو ایڈووکیٹ چوہدری نواب الدین سندھو ایڈووکیٹ ،رانا ندیم شیراز ایڈووکیٹ اور نا صر حسین علوی ایڈووکیٹ کے ہمراہ مقامی صحافی محمد شعیب خالد انصاری کی اکیسویں سالگرہ کا کیک سب آفس آلپاکستان میڈیا کونسل میں کاٹا ۔

چیچہ وطنی مقامی صحافی محمدشعیب خالد انصاری کی اکیسویں سالگرہ سب آفس آل پاکستان میڈیا کونسل چیچہ وطنی میں منائی گئی۔صوبائی صدر پنجاب آل پاکستان میڈیا کونسل حسن خلیل چیمہ، و اشفاق انجم قادری ،محمد افضال انصاری، جنرل سیکرٹری سٹی پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن چیچہ وطنی محمد اسلم چوہان اور سی ای او عوامی نیوز عقیل راجپوت نےخصوصی شرکت کی اور سالگرہ کا کیک کاٹا معزز مہمانوں نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ آخر میں تمام معزز مہمانوں نے محمد شعیب خالد انصاری کی درازِ زندگی کے لیے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ محمد شعیب خالد انصاری نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button