پاکستانتازہ ترینچیچہ وطنی

ڈی ایس پی سرکل آفس میں ایس ایچ اوز سرکل چیچہ وطنی سے خصوصی تعارفی ملاقات

چیچہ وطنی ۔ ملاقات میں ظفر اقبال انصاری صدر تحصیل پریس کلب ۔ ملک جاوید علی نائب صدر پاکستان میڈیا کونسل ۔ عمران اسلم خالد جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب۔۔علی اصغر ۔ محمد ریاض ریڈر ڈی ایس پی چیچہ وطنی بھی موجود ہے۔ ڈی ایس پی سرکل رانا اکمل رسول نادر نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحافی اور پولیس کا آپس میں چولی دامن کاساتھ ہے۔ صحافی ہمارے لیئے آنکھ کی مانند ہے۔ وقت کی ضرورت ہے کہ ملک کو امن وامان کا گہوارہ بنانے کیلئے مل جل کر باہمی تعاون سے جرائم پیشہ سماج دشمن عناصر کا خاتمہ کیا جائے۔ تحصیل پریس کلب سمیت چیچہ وطنی کی صحافی برادری مثبت اور تعمیری سوچ کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button