پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

ایس ایچ او تھانہ یوسف والہ کا بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاون دو بھکاریوں کو گرفتار کرلیا

ساہیوال(خاورعلی چوہدری سے)کمانڈر ساہیوال پولیس ڈی پی او صادق حسین بلوچ کے احکامات پر ڈی ایس پی صدر سرکل کی زیر سرپرستی ایس ایچ او تھانہ یوسف والہ ملک ندیم انور کا جعلی بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن۔ ملک ندیم انور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دو جعلی بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے خلاف گداگری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کردیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button