پاکستانتازہ ترینجرائمساہیوال

ساہیوال: عوامی شکایت پر تھانہ غلہ منڈی پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ دوعورتیں ایک مرد گرفتار

ساہیوال (خاورعلی چوہدری سے) عوامی شکایت پر تھانہ غلہ منڈی پولیس کا قحبہ خانہ پر چھاپہ دوعورتیں ایک مرد گرفتار تفصیل کے مطابق تھانہ غلہ منڈی کے ایس ایچ او میاں زمان رشید ناصر وٹو نے مقامی مکینوں کی شکایت پر ایک ایس آئ ملک غلام عباس کی سربراہی میں ریڈنگ پارٹی تشکیل دی جنھوں نے جوہر ٹاؤن جی ٹی روڈ میں قحبہ خانہ پر چھاپہ مارکر نائیکہ شکیلہ کمیانہ ،رمشاء عرف سونیا بھٹی اور افضال رحمانی کو گرفتار کرلیا ملزمان عرصہ دراز سے قحبہ خانہ چلارہے تھے اور اہل محلہ کے لئیے وبال جان بنے ہوئے تھے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button