انٹر نیشنلکھیل

آسٹریلیا کا ویسٹ انڈیز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت لیا۔

ابو ظبی میں کھیلے جارہے 38 ویں میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیتا اور ویسٹ انڈین کپتان کیران پولارڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج بھی دو مقابلے ہوں گے، پہلا آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کا جب کہ دوسرے مقابلے میں جنوبی افریقا اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button