پاکستانتازہ ترینجرائم

رینالہ خورد: تھانہ ستگھرہ کی حدود میں گندے پانی کا گلی میں کھڑا ہونے پر گولیاں چل گئی

رینالہ خورد تھانہ ستگھرہ کے علاقہ 16ون آر میں گلی سے گندے پانی کی نکاسی پر ہونے والی معمولی تلخ کلامی بڑے جھگڑے میں تبدیل ہو کر گولیاں چل گئی

فائرنگ کی زد میں آ کر رجب صدیق اور احسان نامی تین افراد شدید زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رجب اور احسان جاں بحق ہو گئے جبکہ صدیق کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی تاہم ملزمان موقع سے فرار ہو گئے تر جمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button