پاکستانتازہ ترینجرائم

میاں چنوں چھ سالہ معذور بچی سے زیادتی

میاں چنوں کے علاقہ محلہ اسلام آباد مدینہ ٹاؤن میں انتہائی افسوسناک واقعہ سامنے آیا جہاں جگا نامی ملزم نے خانہ بدوشوں کی چھ سالہ معذور بچی جو گھر پر اکیلی تھی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا, اور ملزم فرار ہوگیا.

بچی کی چیخ و پکار پر بچی کی والدہ پہنچی تو دیکھا بچی کی حالت غیر تھی, بچی کو فوری میاں چنوں کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُسکی حالت نازک بتائی جارہی ہے اور متاثرہ بچی کا علاج جاری ہے,

دوسری طرف فرار ہونے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا, ڈی ایس پی اللہ یار سیفی نے بتایا ملزم نے پولیو کا شکار بچی کو اپنی حوس کا نشانہ بنایا ہے. ملزم گرفتار ہے ملزم کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button