پاکستانتازہ ترینفیصل آباد

تاندلیانوالہ محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام فارمر ڈے کا انعقاد کیا گیا

تاندلیانوالہ محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام فارمر ڈے کا انعقاد کیا گیاتقریب میں فارمرز اور زرعی یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس نے شرکت کی
 
تفصیلات کے مطابق جناح ہال تاندلیانوالہ میں فارمر ڈے کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں فارمرز اور طلبا اور طلبہ جامعہ زرعیہ فیصل آبادنے شرکت کی۔ اس پروگرام میں گندم کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی اور اینٹی سموگ آگاہی، کسان کارڈ کے متعلق بھی کاشتکاروں کی راہنمائی فراہم کی گئی۔
اس موقع پر زراعت آفیسر محمد شفیق نے اینٹی سموگ آگاہی کے سلسلے میں سٹوڈنٹس کو زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرنے کی اپیل کی تقریب میں فارمرزاور زرعی یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button