اوکاڑہپاکستانجرائم

تھانہ سٹی رینالہ خورد پولیس کا پرچی جوا کروانے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

تھانہ سٹی رینالہ خورد پولیس کی کاروائی

فیصل گلزار DPO اوکاڑہ کے حکم پر اختر علی DSP رینالہ سرکل کی ہدایت پر ایس ایچ او رانا ارسلان جوئیا اور TSI احمد رضا کی پرچی جوا کروانے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ۔۔

جواریوں سے نقدی رقم 5200 روپے برآمد ۔۔
تھانہ سٹی رینالہ خورد میں مقدمہ درج ملزمان کی شناخت واجد حسین اور الیاس عرف گولڈن کے ناموں سے ہوئی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button