پاکپتنپاکستان

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار نے انتظامی بنیادوں پر ذیل تبادلہ جات کے احکامات جاری کر دیے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن فیصل مختار نے انتظامی بنیادوں پر ذیل تبادلہ جات کے احکامات جاری کر دیے۔

انسپکٹر یاسر عباس پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ ملکہ ہانس
انسپکٹر نثار احمد ایس ایچ او تھانہ ملکہ ہانس سے کلوز ٹو پولیس لائن۔
انسپکٹر عبدالحفیظ پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ کلیانہ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button