پاکستانچیچہ وطنی

چیچہ وطنی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جناب نے کچہری کے شمالی گیٹ کے سامنے پل کا افتتاح کیا

چیچہ وطنی تشریف لائیں گے اور کچہری کے شمالی گیٹ کے سامنے پل کا افتتاح کریں گے۔
سابق صدر بار چیچہ وطنی جناب چوہدری اشفاق ولی ایڈووکیٹ صاحب نے اپنے دور صدارت میں کیے گئے وعدئے جن میں ڈسپنسری ، وکلاء کے لیے چیمبرز کے بعد تیسرے وعدے کی بھی آج تکمیل ہو نے جارہی ہے جس کا سنگ بنیاد آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب اپنے دست مبارک سے رکھیں گے۔
جناب چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور جناب محمّد قاسم خاں نے کچہری چیچہ وطنی کےشمالی گیٹ کے سامنے سابق صدر بار جناب چوہدری اشفاق ولی ایڈووکیٹ صاحب کی تحریری پروپوزل پر ُپل کی منظوری دیتے ھوے ” 66 لاکھ روپے مختص کر دئیے تھے۔
سابق صدر بار چیچہ وطنی جناب چوہدری اشفاق ولی ایڈووکیٹ نے اپنے دور صدارت میں جناب چیف جسٹس صاحب سے ٹریفک مسائل کی وجہ سے تحریری درخواست گزاری تھی جس پر معزز چیف جسٹس صاحب نے محکمانہ رپورٹس کے بعد بلاخر اب پُل کی تعمیر کی با ضابطہ منظوری دے دی تھی جس کا آج سنگ بنیاد رکھنے جا رہا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button