پاکستانساہیوال

ساہیوال: بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن میں پولنگ کا عمل شروع

ساہیوال: بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن میں پولنگ کا عمل شروع

ساہیوال : 1638 وکلاء ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے

ساہیوال: صدارت کے لئے میاں رشید احمد جوئیہ ، عمران نبی میلو گجر ایڈووکیٹ کے مابین مقابلہ ہوگا

ساہیوال : جنرل سیکرٹری کے لئے شیخ فیصل شبیر، مہر علی رضا صادق اور رانا عامر خاں کے مابین مقابلہ ہوگا

ساہیوال : نائب صدارت کے لئے ملک عابد حسین کھوکھر ، آفتاب رفیق کے مابین مقابلہ

ساہیوال: رائے مرسلین اشرف بلامقابلہ جوائنٹ سیکرٹری ، مظہر فرید دادڑہ فنانس سیکرٹری جبکہ رجب خان بلوچ بلامقابلہ لائبریری سیکرٹری منتخب۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button