پاکستانجرائمچیچہ وطنی

پولیس تھانہ غازی آباد کی کاروائی منشیات فروش گرفتار1کلوسے زائد چرس برآمد

پولیس تھانہ غازی آباد کی کاروائی منشیات فروش گرفتار1کلوسے زائد چرس برآمد

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق و بلا خوف وخطر کاروائیاں جاری ۔
ایس ایچ او تھانہ غازی آباد سب انسپکٹروقاص ڈھکو نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم جمیل کو اڈہ20گیارہ ایل سے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے1160گرام چرس برآمد کرلی ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button