پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود بہار کالونی سے گاڑی چوری

چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود بہار کالونی سے گاڑی چوری۔تفصیل کے مطابق ڈیرہ غازی خاں کا رہائشی نجیب اللہ خان کاروباری سلسلے میں سبزی منڈی چیچہ وطنی آیا تھا۔ اور اپنی گاڑی نمبری DG-15-999 رنگ سفید GLI سبزی منڈی کی بیک سائیڈ بہار کالونی میں کھڑی دی۔ صبح دیکھا تو گاڑی غائب تھی۔ نجیب اللہ خان نے آر پی او ساہیوال۔ ڈی پی او ساہیوال اور ڈی ایس پی سرکل چیچہ وطنی سے مطالبہ کیا ہے کہ کار چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے گاڑی برآمد کروائی جائے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button