پاکستانچیچہ وطنی

کسووال تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی حدود 59بارہ ایل میں پولیس پارٹی پر فائرنگ

کسووال (طیب عباس سے) تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی حدود 59بارہ ایل میں پولیس پارٹی پر فائرنگ،
تفصیلات کے مطابق تھانہ اوکانوالہ بنگلہ پولیس نے 59بارہ ایل میں ریڈ کیا جس پر ملزمان نے مزمت کرتے ہوئے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں محمد ناصر ملکہ فائر لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button