پاکپتنپاکستان

ڈی پی او پاکپتن نصیب اللہ خان نے گزشتہ شب پیٹرولنگ چیک پوسٹ پل جالب کا سرپرائز وزٹ کیا

ڈی پی او پاکپتن نصیب اللہ خان نے گزشتہ شب پیٹرولنگ چیک پوسٹ پل جالب کا سرپرائز وزٹ کیا 
ڈی پی او پاکپتن نصیب اللہ خان نے چیک پوسٹ پر تعینات عملہ کی حاضری اور ریکارڈ کو بمطابق ایس او پی چیک کیا ۔
ڈی پی او پاکپتن نے پیٹرولنگ چیک پوسٹ پل جالب عملہ کے 4 ملازمان کو ڈسپلن میں کوتاہی پر سرزنش کی اور وارننگ دی ۔
ترجمان پولیس پاکپتن

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button