پاکستانتازہ ترینجرائم

حجرہ شاہ مقیم مہندی کی کی تقریب میں رقص و سرور کی محفل میں پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دی تماشبین و ڈانسر لڑکیاں گرفتار مقدمہ درج 

حجرہ شاہ مقیم مہندی کی کی تقریب میں رقص و سرور کی محفل میں پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دی تماشبین و ڈانسر لڑکیاں گرفتار مقدمہ درج 

حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں کھرل کلاں میں عمر نامی نوجوان کی مہندی کی تقریب میں رقص و سرور کی محفل میں اونچی آواز میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرکے تماشبین لڑکیوں کے ساتھ فحش حرکات کر رہے تھے نوٹوں کی بارش ہوتی رہی مقامی پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ ریڈ کر کے 5 ڈانسر لڑکیاں سمیت 13 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button