پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی ایس ایچ او تھانہ صدر رانا ارشاد الرحمن کا اپنی ٹیم کے ہمراہ قحبہ خانے پر چھاپہ، دو خواتین سمیت پانچ افراد گرفتار

چیچہ وطنی ایس ایچ او تھانہ صدر رانا ارشاد الرحمن کا اپنی ٹیم کے ہمراہ قحبہ خانے پر چھاپہ، دو خواتین سمیت پانچ افراد گرفتار
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد کاشف اسلم کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر چیچہ وطنی رانا ارشاد الرحمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گلشن فاطمہ کالونی میں واقع قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر 2 خواتین سمیت پانچ افراد کو برہنہ حالت میں گرفتار کر لیا۔ جسم فروشی کا مکروہ دھندہ محمد آصف ولد محمد امین سکنہ 39 بارہ ایل کی سرپرستی میں چل رہا تھا۔ پولیس 2 خواتین سمیت پانچ افراد کے خلاف بجرم 371A اور 371B ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button