اوکاڑہپاکستانجرائم

رینالہ خورد تھانہ صدر کی حدود میں واقع نواحی گاٶں 9 ون ایل میں قتل کی اندھناک واردات سوئے ہوئے انسان کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا گیا 

رینالہ خورد تھانہ صدر کی حدود میں واقع نواحی گاٶں 9 ون ایل میں قتل کی اندھناک واردات سوئے ہوئے انسان کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا گیا 

مقتول کی شناخت 70سالہ صابر علی کے نام سے ہوٸی ۔۔
ذرائع سے معلوم ہوا کہ مرنے والے کی آنکھین بھی نکال لی گئی اور زبان بھی کاٹ دی گئی ۔۔

ڈی ایس پی سرکل سردار ظفراقبال ڈوگر جائے وقوعہ پر اپنی ٹیم کے ہمراہ پہنچ گئے ۔۔
صدر پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کےلٸے ہسپتال منتقل کرنا شروع کردیا ۔۔
فرازنک ٹیم موقع پر پہنچ گی تحقیقات شروع ۔۔
تاحال قاتل کا کچھ بتا نہ چل سکا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button