پاکستانتازہ ترینجرائم

پولیس تھانہ ہڑپہ کی کاروائی 3 کس منشیات فروش اور مجرم اشتہاری گرفتار

پولیس تھانہ ہڑپہ کی کاروائی 3 کس منشیات فروش اور مجرم اشتہاری گرفتار

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی زیر قیادت ساہیوال پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ انسپکٹر محمد اسلام نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے ملزم عالم شیر کے قبضہ سے 60 لیٹر شراب معہ چالو بھٹی ، ملزم محمد بخش کے قبضہ سے 15 لیٹر شراب اورملزم منظور احمد کے قبضہ سے 160 گرام چرس برآمد کر لی اور 1 کس م

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button