پاکستانچیچہ وطنی

ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا چیچہ وطنی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا چیچہ وطنی کا دورہ

ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال نے اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محسن نثار شیخ کے ہمراہ مختلف جگہوں کا وزٹ کیا۔ جس میں اشیائے خوردونوش کی کوالٹی کو چیک کیا گیا۔

اس کے علاوہ 90 موڑ پر ایک کھاد ڈیلر کو ریکارڈ میں ہیرا پھیری ثابت ہونے پر 3 لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال اور اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی کا کہنا تھا کہ ناجائز منافع خور کسی صورت قابل معافی نہیں ہیں۔ عوام کو ریلیف دینے کے لئے ایسے عناصر کر خلاف کاروائیاں بلا تفریق جاری رہیں گی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button