پاکستانچیچہ وطنیکھیل

چیچہ وطنی گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں جاری کالج سپر لیگ کا فائنل کالج یونائٹیڈ اور کالج واریئر کے درمیان کھیلا گیا

چیچہ وطنی گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں جاری کالج سپر لیگ کا فائنل کالج یونائٹیڈ اور کالج واریئر کے درمیان کھیلا گیا

اس موقع پر صدر تحصیل الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن چیچہ وطنی رانا شہباز اختر اور اونر شہزادہ کلاتھ ہاؤس حافظ وسیم نے فاتح ٹیم کالج یونائٹیڈ کو فائنل جیتنے پر مبارکباد دی۔ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی جبکہ میچ میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

شاہین کاسمیٹکس فیس فریش کے مینیجنگ ڈائریکٹر شیخ محمد عثمان کی جانب سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے کمپنی کے گفٹ ہیمپرز تقسیم کئے گئے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button