اوکاڑہپاکستان

رینالہ خورد کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا 

رینالہ خورد کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا عوام نے خوب درگت بنائی اور پولیس کے حوالے کر دیا  مقدمہ درج

رینالہ خورد تھانہ سٹی کی حدود میں اوباش ملزم ریاض کی 8 سالہ کمسن بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش ۔ کمسن بچی گھر سے دودھ لینے ڈیری پر گئی تو اوباش ملزم بچی کو ورغلا کر قریبی قبرستان میں لے گیا اور بچی کو چھری سے ڈرا دھمکا کر مبینہ زیادتی کرنے لگا بچی کے شور واویلا سے لوگ آ گئے لوگوں کو آتا دیکھ کر اوباش ریاض نے بھاگنے کی کوشش کی لیکن لوگوں نے پکڑ لیا

اور اس کی خوب درگت بنائی اور پولیس کے حوالے کردیا تھانہ سٹی کی حدود میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کے واقعات آئے روز بڑھتے جا رہے ہیں جسکی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جانے لگا ۔شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button