اوکاڑہپاکستان

گیمبر ایس ایس پی ساہیوال شاہد نورین کی طرف تھانہ یوسف والہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

گیمبر ایس ایس پی ساہیوال شاہد نورین کی طرف تھانہ یوسف والہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

ایس ایس پی شاہدہ نورین نے آنے والوں سائلین کے شکوے شکایت سنےایس ایچ تھانہ یوسف والہ کو موقع پر کئ کیسز کی کارروائی کرنے کا حکم ایس ایس پی شاہدہ نورین نے تھانہ یوسف والہ 302 کے مقدمات کو بھی سنا اور ایس ایچ او تھانہ یوسف والہ کو اس کیس کا فیصلہ میرٹ پر کرنے کا حکم دیا اور سائلین کو فوری انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائ گئ

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button