پاکستانچیچہ وطنی

چیچہ وطنی دو مختلف حادثات میں دو نوجوان جانبحق

چیچہ وطنی دو مختلف حادثات میں دو نوجوان جانبحق

پہلا حادثہ 168/9L روڈ جبکہ دوسرا حادثہ بائی پاس چوک میں پیش آیا۔168 نائن ایل روڈ پر موٹر سائیکل سوار نوجوان مٹی کے لوڈ ٹرالر کے نیچے آکر کچلا گیا۔جبکہ دوسرا 22 ویلر ٹرالر کے نیچے آکر کچلا گیا۔

چیچہ وطنی  دونوں حادثات میں موٹر سائیکل سواردو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئےریسکیوٹیم بھی حادثہ کی جگہ پر پہنچ گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ایک نوجوان 29/11L کا جبکہ دوسراحیات آباد کا رہائشی ہے ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button