پاکستانساہیوال

ساہیوال کسان کھاد کے حصول کیلیئے در بدر زلیل و خوار ہونے پر مجبور

ساہیوال کسان کھاد کے حصول کیلیئے در بدر زلیل و خوار ہونے پر مجبور

تفصیلات کے مطابق ہمارے محنتی اور جفا کش کسان بھائی جو کہ آئے روز کھاد اور یوریا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پہلے ہی پریشان ہیں اس پر سونے پر سہاگہ یہ کہ انہیں ڈیلرز مافیا کی ذخیرہ اندوزی اور منہ مانگی قیمتوں پر بھی مطلوبہ مقدار میں کھاد اور یوریا نہیں مل رہی اور وہ کھاد اور یوریا کے حصول کیلیئے ڈیلروں کے در پر زلیل و خوار ہو رہے ہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button