پاکستان

آج لاہور دنیا بھر میں سب سے زیادہ آلودہ شہر قرار، کراچی کا کونسا نمبر؟

پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور آج دنیا بھر میں سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا ہے۔

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس 164پوائنٹس پر ہے جبکہ آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی 7 ویں نمبر پر ہے، کراچی کا ائیرکوالٹی انڈیکس 132ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق آلودہ شہروں میں کویت سٹی دوسرے اور ریاض تیسرے نمبر پر ہے۔

ائیرکوالٹی انڈیکس میں 151سے 200 تک آلودگی مضر صحت ہے جبکہ 201 سے 300درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے، 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button