آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا،وزیراعظم شہبازشریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ گزشتہ روز ایم ڈی آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
In a phone call with Managing Director of the IMF yesterday, I told her about the government's resolve to complete the terms of IMF's program. I also explained Pakistan's economic difficulties especially after the devastating floods. IMF delegation will come to Pakistan soon.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) January 7, 2023
ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی شرائط کو پورا کرنے کے حکومتی عزم کے بارے میں آگاہ کیا۔ تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستان کی معاشی مشکلات کے بارے میں بھی بتایا۔