تازہ ترینجرائم

عارف والا 22 سالہ نوجوان گلے میں رسہ ڈال کر قتل

عارف والا کے نواحی گاوں میں 22 سالہ نوجوان کو گلے میں رسہ ڈال کر قتل کر دیا پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی

 

افسوس ناک واقعہ عارف والا نواحی گاؤں 26 ایس پی کے علاقہ میں نامعلوم ملزمان نے گلے میں رسہ ڈال کر نوجوان قتل کر دیا پولیس کے مطابق تا حال قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی جائے وقوعہ پر ڈی پی او پاکپتن نے پہنچ کر اس اندھے قتل کو ٹریس کے پولیس کی ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button