پاکپتن

نور پور میں جاز ٹاور میں شارٹ سرکٹ ہونےسے الیکٹرک پینل میں آگ لگ گئی

پاکپتن نور پور میں جاز ٹاور میں شارٹ سرکٹ ہونےسے الیکٹرک پینل میں آگ لگ گئی جس سے مکمل پینل جل کر خاکستر ہو گیا ریسکیو کی ٹیم نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا

شارٹ سرکٹ ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔جاز کمپنی کی انجینئرز کی ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی بحالی کاکام جلد مکمل کر لیا جائے گا.

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button