پاکپتن

پاکپتن شادی سے 2 روز قبل لاپتہ ہونے والا لڑکا ڈھونڈ کے ورثاء کے حوالے

پاکپتن شادی سے 2 روز قبل لاپتہ ہونے والا لڑکا ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا

تھانہ ملکہ ہانس پولیس کی کاروائی ، شادی سے 2 روز قبل لاپتہ ہونے والا نوجوان عمران ولد فلک شیر سکنہ 68 ڈی کو 24 گھنٹوں سے قبل ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا.لاپتہ ہونے والے لڑکے کی شادی 7 جون کو ہونا طے پائی تھی لڑکا اپنی شادی پر خوش نہیں تھا جو گھر چھوڑ کر چلا گیا ملکہ ہانس پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر لڑکے کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا.

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button