پاکپتنجرائم

پاکپتن: ڈاکو سرگرم، شہری نقدی اور موبائل فونز سے محروم

پاکپتن: ڈاکو سرگرم، شہری نقدی اور موبائل فونز سے محروم

پاکپتن موبائل فون سنیچنگ کے بڑھتے واقعات،پولیس کی حکمتِ عملی اور کارکردگی پر سوالیہ نشان دومسلح ڈاکو فریش پوائنٹ چوک سے اسلحہ کی نوک پر موبائل فون چھین کر فرار راہ گیر سے موبائل فون چھینے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول محلہ جھجرانوالہ اور ہسپتال روڈ پر جاتے شہری بھی اسلحہ کی نوک پر نقدی اور موبائل سے محروم ہوگئےسی سی ٹی وی فوٹیجز کے باوجود پولیس ڈاکووں کی گرفتاری عمل میں نہ لاسکی، شہریوں میں خوف و ہراس.

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button