پاکپتن

پاکپتن: بھارت کی جانب سے پاکستان پر ایک بار پھر ممکنہ آبی جارحیت

پاکپتن: بھارت کی جانب سے پاکستان پر ایک بار پھر ممکنہ آبی جارحیت دریائے ستلج میں ممکنہ پانی چھوڑے جانے کی اطلاعات مقامی انتظامیہ نے دریائے ستلج کے قریبی دیہی علاقوں کو ہدایات جاری کر دیں ریسکیو 1122 نے دریائے ستلج پر کیمپ لگا دیے ریسکیو ہائی الرٹ

پاکپتن ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر کی ہدایت پر ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے دریائے ستلج کے ملحقہ علاقوں پر ریسکیو 1122 پاکپتن کی جانب سے ریسکیو اینڈ فلڈ ریلیف کیمپ قائم کر دئیے گئے ہیں جہاں ریسکیو عملہ ہائی الرٹ ہے ریسکیو ذرائع

پاکپتن ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے دریائے ستلج کے ملحقہ علاقوں میں ریسکیو 1122 پاکپتن ہائی الرٹ ہے  محمد مرسلین سیفٹی آفیسر ریسکیو 1122 پاکپتن

پاکپتن سیفٹی آفیسر کا کہنا تھا فلڈ ریلیف استعمال ہونے والے الات موجود ہیں ممکنہ سلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں ریسکیو جوان عوام کی خدمت کے لیے ہر دم تیار ہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button