تازہ ترین

حویلی لکھا میں نوجوان کو 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنا مہنگا پڑا گیا

حویلی لکھا میں نوجوان کو 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنا مہنگا پڑا گیا، مزمل نامی نوجوان نے مخالفین کو پھنسانے کیلئے پکار 15 پر کال کرکے بتایا کہ ڈاکوؤں نے اس سے 2 لاکھ لوٹ لئے ہیں جس پر پولیس چوکی انچارج فاروق مدد کو پہنچا تو حالات مشکوک دیکھ کالر سے تفتیش کی تو اس نے بتایا کہ اس نے جھوٹی کال مخالف کو پھنسانے کیلئے کی ہے پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ڈسٹرکٹ پولیس
آفیسر اوکاڑہ پولیس کی کاروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد کسی رعایت کے مستحق نہ ہیں ایسے عناصر کیساتھ سختی سے نمٹا جائے.

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button