عارف والا

عارف والا 15 سالہ لڑکے پر بد ترین تشدد 

عارف والا 15 سالہ لڑکے پر بد ترین تشدد 

عارف والا تھانہ احمد یار کے گاؤں 113 ای بی میں چوری کے الزام میں بااثر زمیندار اور اس کے دو ساتھیوں کا کمسن لڑکے کو کھیتوں میں باندھ کر تشدد بچے کے سر کے بال اور بھیویں مونڈ ڈالیں تشدد کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پہ بھی وائرل کر دی تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

عارف والا ملزمان عمران. مصطفی اور رمضان نے 15 سالہ اسماعیل کو گاؤں کے ہوٹل کے قریب سے اٹھایا اور اپنے ڈیرہ پہ لے جا کر اس کے ہاتھ پیچھے باندھ کر اس پہ تشدد کرتے رہے اور اس کے سر کے بال اور بھیویں مونڈ ڈالیں ملزمان بچے پہ تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہے جسے بعد ازاں سوشل میڈیا پہ بھی وائرل کر دیا گیا پولیس تھانہ احمد یار نے لڑکے کی والدہ آمنہ بی بی کی مدعیت میں تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی.

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button