جرائمعارف والا

عارف والا تہرے قتل کی لرزہ خیزہ واردات

عارف والا تہرے قتل کی لرزہ خیزہ واردات

عارف والا: تھانہ چکبیدی گاوں 48 ایس پی میں تہرے قتل کی لرزہ خیز وردات ، زمین کے تنازعہ پر سگے بھائی نے فائرنگ کرکے دو حقیقی بھائیوں اور بھاوج کو قتل کر دیا  سلیم نامی ملزم نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اسم ، یوسف اور یوسف کی اہلیہ قتل ہوئے،ڈی پی او پاکپتن حسن اقبال نے فوری نوٹس لیا اور ملزم کو گرفتار کرلیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button