پاکپتنجرائم

پاکپتن،گھریلو تنازعہ پر بھائی نے 2 بھائیوں اور بھابھی کو قتل دیا

پاکپتن۔گھریلو تنازعہ پر حقیقی بھائی نے دو چھوٹے بھائیوں اور بھابھی کو موت کے گھات اتار دیا

پاکپتن۔واقع تھانہ چک بیدی کے علاقہ 48 ایس پی پرتابہ میں پیش آیا قتل کرنے کے بعد قاتل ہوائی فائرنگ کرتا موقع سے فرار ہو گیا تھا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں پولیس کی بھاری نفری ریسکیو1122 اور کرائم سین کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button