عارف والا

عارف والا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

عارف والا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

عارف والا گاوں 59 ای بی میں کرنٹ لگنے سے 30 سالہ شخص جانبحق ہوگی گلی میں پانی کھڑا ہوا تھا میٹر کی تار ٹوٹ کر پانی میں گرنے سے کرنٹ آیا  متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پہچایا گیا جہاں وہ جان کی بازی ہار گیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button