جرائمحجرہ شاہ مقیم

حجرہ شاہ مقیم کے نواحی علاقے کھرل کلاں کے قریب کار سوار فیملی کو تین مسلح ڈاکوں نے اسلحے کے زور پر لوٹ لیا

حجرہ شاہ مقیم کے نواحی علاقے کھرل کلاں کے قریب کار سوار فیملی کو تین مسلح ڈاکوں نے اسلحے کے زور پر لوٹ لیا

لاہور کا رہائشی خرم اعجاز اپنی فیملی کے ہمرا کار میں جارہاتھا کہ ہنڈا125پر سوار تین مسلح ڈاکوں نے نقدی پرس اور موبائل فون چھین لیا لوٹ مار کے بعد ڈاکوبا آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اطلاع پر تھانہ حجرہ شاہ مقیم پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقع کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے فرار ہونے والے ڈاکوں کی تلاش شروع کردی دوسری جانب دن دیہاڑے ہونے والے ڈکیتی کی واردات سے شہریوں میں خوف وحراس پھیلا ہوا ہے شہریوں نے ڈی پی او اوکاڑہ سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button