پاکستانجرائمفیصل آباد

تاندلیانوالہ:ایس ایچ اوتھانہ صدر کی کاروائی 4ڈاکو دھر لیے

تفصیلات کے مطابق ڈکیتی / راہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب 4 ڈاکوؤں کو تھانہ صدر پولیس نے دھر لیا

شہریوں سے چھینی گئی نقدی 13لاکھ ملزمان سے برآمد، مزید تفتیش جاری.

ایس ایچ او تھانہ صدر پرویز خالد سرویا کا کہنا ہے کہ ایس پی نعیم عزیز سندھو اور ڈی ایس پی ناصر مشتاق کی قیادت میں تاندلیانوالہ کو ڈاکوؤں سے پاک کیا جائے گا اور تاندلیانوالہ سے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ کریں گے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button