پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی:شاہکوٹ کے نواحی گاؤں 21 چودہ ایل میں زمین کے تنازعہ پر2 گروپوں کے درمیان مسلح تصادم

چیچہ وطنی:شاہکوٹ کے نواحی گاؤں 21 چودہ ایل میں زمین کے تنازعہ پر2 گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ۔
فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ۔
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا اسلحہ بھی برآمد ۔ دیگر کے خلاف کاروائی جاری ۔
ذرائع کے مطابق اسی زمین کے تنازعہ میں اس سے قبل 2 قیمتی جانیں بھی ضائع ھو چکی ھیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button