پاکستانتازہ ترینجرائممظفر گڑھ

مظفرگڑھ: تھانہ صدر علی پور کے علاقے 4 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ

مظفرگڑھ، تھانہ صدر علی پور کے علاقے 4 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ، پولیس نے درندہ صفت ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا،  پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری طور 376 ضمن 3 کے تحت مقدمہ درج کیا تھا، ڈی پی او کی ہدایات پر درندگی کرنے والے ملزم کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، ترجمان پولیس

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button