Uncategorized

ریجنل ٹریننگ سکول ساہیوال میں کرائم سین انوسٹی گیشن کے حوالے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال احمد ارسلان ملک کی ہدایات پر ریجنل ٹریننگ سکول ساہیوال میں کرائم سین انوسٹی گیشن کے حوالے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

جس میں کرائم سین یونٹ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے سلمان مسعود جونیئر فرانزک سائنٹسٹ نے کرائم سین انوسٹی گیشن کے حوالے سے لیکچر دیا۔

ورکشاپ میں ریجن کے تینوں اضلاع سے آئے مختلف تھانہ جات کے تفتیشی افسران کو تفتیش سے متعلق امور سے آگاہی دی گئی
فرسٹ رسپانڑر کا موقع پر پہنچ کر ضروری ذمہ داریوں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئ

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button