پاکستانساہیوال

ساہیوال حافظ عبدالرحمن نے چھوٹی سی عمر میں قرآن پاک حفظ کر کے ساہیوال کے دینی مدارس میں ریکارڈ قاٸم کردیا

ساہیوال حافظ عبدالرحمن نے چھوٹی سی عمر میں قرآن پاک حفظ کر کے ساہیوال کے دینی مدارس میں ریکارڈ قاٸم کردیا کوٹ 85 سکس آر مدرسہ جامعہ محمودیہ میں حافظ عبدالرحمن ولد عبدالرشید کمیانہ نے مقامی مدرسہ میں چھوٹی سی عمر میں قرآن مجید حفظ کر کے ساہیوال شہر کے مدارس میں ریکارڈ قاٸم کر دیا ہے حافظ عبدالرحمن کے رشتہ داروں اور علاقہ مکینوں نے اس خوشی کے موقع پر بچے کا کم عمری میں اتنا زہین اور حافظ بننا کو خوب سہراہا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button