پاکپتنپاکستانجرائم

پاکپتن منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کاروائی

پاکپتن ملتان ریجنل پولیس آفیسرمیڈم ہمانصیب صاحبہ اورڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس پاکپتن ملک محمد رفیق کی ہدایات پرمنشیات فروشوں کیخلاف پٹرولنگ پولیس پل جالپ چوکی کےانچارج ملک خالق ریاض ایس آئی اورانکی ٹیم مبشرلطیف نے بڑی کاروائی کرتےہوئے18لیٹرشراب برآمدکرلی۔
 
ساہیوال روڑپاکپتن پرپٹرولنگ پولیس پل جالپ چوکی کی گاڑی گشت پرتھی تو30/ایس پی پل کےقریب مشکوک موٹرسائیکل سوارکو روکا تو منشیات فروش شاہدبلال نامی کےپاس کین میں 18لیٹردیسی شراب تھی پٹرولنگ پولیس نےقبضہ لےکرکاروائی کرتےہوئے۔
ملزم شاہدبلال کوتھانہ صدر پولیس پاکپتن کےحوالےکردیامقدمہ درج کردیاگیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button